Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

بھارت کے اسپتالوں میں 33 فیصد مسلمانوں کو مذہبی امتیاز کا سامنا

آکسفیم نے بھارت میں ایک سروے کیا جس کے باعث یہ معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں باقی میدانوں کے علاوہ ہسپتالوں میں بھی مسلمانوں کو اسلاموفوبیا کی وجہ سے کمتر سمجھا جاتا ہے۔ یہ مذہبی امتیاز مسلمان خواتین کو یہاں تک مجبور کر دیتا ہے کہ 35 فیصد خواتین کو کمرے میں موجود کسی اور خاتون ڈاکٹر کے بغیر مرد ڈاکٹر کے ذریعہ جسمانی معائنہ کروانا پڑتا ہے۔

Continue reading...

ملائکہ شہباز | میلکولم ایکس کی بیٹی کی بروکلین میں موت

ملائکہ شہباز، میلکولم ایکس اور ان کی اہلیہ، بےٹی شہباز کے چھ بچوں میں سے ایک تھیں۔ ملائکہ شہباز شام ساڑھے چار بجے کے قریب نیویارک، بروکلین میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ ملائکہ شہباز کی اس وقت عمر چھپن سال کی تھی۔ یہ خبر پولیس والوں نے منظر عام پر لائی۔

Continue reading...

کیا مسلمانوں کے لئے سگریٹ نوشی جائز ہے؟

اسلامی اسکالرز نے تاریخی طور پر تمباکو کے بارے میں ملے جلے نظریات رکھے ہیں، اور ابھی تک اس بارے میں کوئی واضح، متفقہ فتویٰ (قانونی رائے) نہیں ملا ہے کہ آیا مسلمانوں کے لئے سگریٹ نوشی کی اجازت ہے یا منع ہے۔

Continue reading...

اسلام ہمیں کھانا کھانے کے آداب سکھاتا ہے

جیسا کہ ایک مسلمان کی زندگی کے دوسرے تمام پہلوؤں کی طرح، ہمیں جس طرح سے کھانا چاہئے وہ بھی اللہ کے الفاظ اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں میں احتیاط سے بیان کیا گیا ہے۔ قرآن اور حدیث کے مطابق، اس مضمون میں ہم آج کھانا کھانے کے آداب سے آشنا ہوں گے۔

Continue reading...

لاہور، پاکستان کے شہری سموگ سے پریشان

لاہور جسے پاکستان کے صوبے پنجاب کا دارالحکومت کہا جاتا ہے اور پاکستان میں کراچی کے بعد دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ گیارہ اشاریہ تین ملین کی آبادی پر مشتمل یہ شہر ہوا کی آلودگی کا شکار ہے جس کو چاروں جانب سے سموگ نے گھیر لیا ہے۔

Continue reading...