Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

قرآن مجید کے معجزات

قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی گئی آخری آسمانی کتاب ہے۔ یہ کتاب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کردہ معجزہ ہے، جو تئیس سال کے عرصے میں حالات اور واقعات کے پیشِ نظر آہستہ آہستہ نازل ہوئی۔ اس کتاب میں اللہ نے ہر طرح کی بات، انبیاء کی کہانیاں، مسائل کا حل، اسلام کا پھیلاؤ، صحابہ کی زندگیاں، اور بھی دیگر واقعات بیان کیے ہیں۔ یہ کتاب زندگی کے ہر پہلو میں مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

Continue reading...

اسلام کی طرف میرا سفر

یہ موسم خزاں کی ہلکی رات تھی۔

لائبریری بند ہوگئی تھی، مجھے مجبور کیا گیا تھا کہ میں ان کتابوں کا ڈھیر ترک کروں اور اپنے بروکلین اپارٹمنٹ میں واپس چلا جاؤں۔

Continue reading...

گورکھ ناتھ مندر کے قریب رہنے والے مسلمانوں پر گھر چھوڑنے کا دباؤ

بھارت کے ایک شہر گورکھ پور میں رہنے والے اکتر سالہ رہائشی نے بتایا کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کے سو سالہ پرانے گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتا ہے۔ اختر بھارت ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم ہے۔ اس کے مطابق گورکھ پور کے افسران اور پولیس اس کے گھر آئے اور اس کے گھر کا احاطہ معلوم کرنے لگے۔ اختر کا گھر شمالی ہندوستان کی اترپردیش ریاست کے ایک مشہور ہندو مندر سے کچھ ہی میٹر کے فاصلے پر ہے۔

Continue reading...