Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

مسلم رواداری کی پانچ اعلی مثالیں

جب ہم مسلم دنیا میں جلتے ہوئے سفارت خانوں اور جلے ہوئے جھنڈوں کی تصاویر دیکھ رہے ہوتے ہیں تو غیر مسلموں (اور کچھ مسلمانوں کے لئے بھی) اس نتیجے پر پہنچنا آسان ہے کہ "مذہبی" مسلمانوں میں رواداری کا فطری فقدان ہے۔ Continue reading...

سورہ اخلاص کا ترجمہ اور تفسیر

سورہ اخلاص یا اخلاص قرآن مجید کی ایک سو بارہویں سورت ہے جو صرف چار آیات پر مشتمل ہے۔ اسے سورہ توحید (وحدانیت) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس سورت میں وحدانیت کے تصور کا خلاصہ جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Continue reading...

متاثر کن مسلم خواتین: عائشہ بنت ابو بکر رضی اللہ عنہا

حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں

میں نبی صلی اللہ علیہ والہ سلم کے پاس آیا اور پوچھا کہ آپ کے لیے سب سے زیادہ محبوب شخص کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ سلم نے فرمایا عائشہ۔ میں نے پوچھا، مردوں میں؟ آپ ‎صلی اللہ علیہ والہ سلم نے فرمایا عائشہ کے والد۔
Continue reading...

قرآن کا تعارف

قرآن وہ کتاب ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بائیس سال کی مدت کے دوران نازل ہوئی جو عربی سال 195 (3 اگست 610 عیسوی) میں ماہ رمضان کے پہلے دن سے نازل ہونا شروع ہوا اور عربی سال 216 (7 نومبر 631 عیسوی) میں ماہ ذوالحجہ کی نویں تاریخ کو مکمل ہوا۔ ہم یہاں جو تقویمی نظام اپنا رہے ہیں اس کی بنیاد عرب کیلنڈر پر ہے جو قریش کے رہنما اور بانی قصے کے زیر اہتمام سال 416 عیسوی میں مکہ میں اپنایا گیا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود ان کے بعد پانچویں نسل سے براہ راست قصیکی نسل سے تھے۔

Continue reading...

متاثر کن خاتون: مریم بنت عمران

حضرت مریم بنت عمران عليه السلام یا ورجن مریم، عیسیٰ عليه السلام کی والدہ، اسلام کی تاریخ میں ایک اعلیٰ مقام رکھتی ہیں۔ وہ واحد خاتون ہیں جن کا نام قرآن مجید میں ہے، اور ایک پوری سورہ، سورہ مریم ہے، جس کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔

Continue reading...