Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

تدوینِ حدیث اور اس کی حفاظت

قرآن مجید جو دین کی تمام بنیادی تعلیمات پر مشتمل اور جملہ عقائد و احکام کے متعلق کل ہدایت کا حامل ہے۔ اس کا ہر لفظ لوگوں نے زبانی یاد کیا ہوا ہے۔ مزید احتیاط کے لئے معتبر کاتبوں سے خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لکھوایا۔

Continue reading...

منافقت ایک کبیرہ گناہ

منافقت، دوغلا پن یا دوگنا چہرہ اس شخص کی بری خصوصیت ہے جو ظاہری شکل کچھ اختیار کرتا ہے اور اس طرز عمل کی تقلید کرتا ہے جو اس کی داخلی حالت کے منافی ہے۔

Continue reading...

آسام، بھارت: آٹھ سو سے زائد مسلم خاندانوں کو شہر سے بے دخل کر دیا

ہندوستان کی تقسیم کے وقت مسلمان اکثریت علاقوں میں لدھیانہ، امرتسر، جالندھر، کافی مسلمان ان شہروں میں رہنے والے  مشرقی پاکستان کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔ اور پاکستان کے شہروں میں لاہور، سیالکوٹ میں رہنے والی زیادہ تر سکھ آبادی ہندوستان چلی گئی۔ لیکن جب مشرقی پاکستان الگ ہوا اور بنگلادیش وجود میں آیا، تب کافی مسلمان اور ہندو ادھر بھی ہجرت کر گئے لیکن ہندوستان کا شہر، آسام اب بھی مسلمانوں سے بھرا ہوا ہے۔ ہندوستانی اس شہر کو مسلمانوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ انہیں بنگالی مسلم کہتے ہیں اور وہیں چلے جانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اسی لئے آسام حکومت نے پیر 20 ستمبر کو ضلع دارنگ کے ایک گاؤں میں ایک بڑے پیمانے پر بے دخلی کی مہم چلائی، جس میں کم از کم آٹھ سو خاندان بے گھر ہوگئے۔

Continue reading...

اسلام میں اچھے کردار کی اہمیت

اسلام تمام انسانیت کے لئے امن ، محبت اور احترام کا مذہب ہے۔ مذہب اسلام زندگی کے ان تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے جس میں کردار کی تشکیل اسلامی شخصیت کا سب سے اہم پہلو ہے۔ لہذا، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اقدار، رویوں، اخلاقیات اور طرز عمل سے متعلق تصورات، عبادات، اور تعلیمات سے متعلق اسلام کا مقصد بنیادی طور پر ایک اسلامی شخصیت تشکیل دینا ہے۔

Continue reading...