Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

مرنے والے کو کیا چیزیں فائدہ پہنچا سکتی ہیں؟

مرنے والا یا مردہ انسان جب اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو جو نیکیاں وہ اپنی زندگی میں کر چکا ہوتا ہے، وہی ساتھ اپنے نامہ اعمال میں لے کر جاتا ہے۔ لیکن کچھ ایسی چیزیں موجود ہیں جو اس کو اس کی موت کے بعد بھی فائدہ پہنچا سکتی ہیں اور اس کے نامہ اعمال میں نیکیوں کی تعداد میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ آئیں ان تمام چیزوں پر اسلام کی روشنی میں نظر ڈالتے ہیں کیونکہ اسلام نے وضاحت کی ہے کہ زندہ افراد کی طرف سے بھی چند اقدامات ایسے ہیں جن سے مرنے والوں کو فائدہ پہنچایا جا سکتا ہے، اور ان کی قبروں میں ان کے لئے آسانی پیدا کی جا سکتی ہے۔

Continue reading...

سجدہ سہو کا صحیح طریقہ

سجدہ سہو سے مراد نماز ادا کرتے ہوۓ کچھ بھول جانے پر سجدہ کرنا ہے۔ ہماری نمااز میں ایسے مواقع آتے ہیں، جب ہم کچھ غلطیاں کرتے ہیں یا کچھ کرنا بھول جاتے ہیں (جو نماز کا حصہ ہو) ایسے معاملات دو سجدہ سہو ادا کر کہ درست کیے جاتے ہیں۔

Continue reading...