Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

سورۃ الضحی: نعمتوں کا اظہار

سورۃ الضحی قرآن کریم کی 93ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔  سورۃ الضحی کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو اسلام کے ابتدائی ایام میں مکہ میں نازل ہوئی تھی، سورۃ الضحی گیارہ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، الضحی کے معنی لفظی طور پر، "صبح کے اوقات" کے ہیں۔ اور اس سورۃ کی پہلی آیت میں اللّٰہ تعالیٰ نے صبح کے اوقات کی قسم ارشاد فرمائی اس مناسبت سے سورۃ مبارکہ کا نام سورۃ ’الضحیٰ‘ ہے جس سے اس سورۃ کا آغاز فرمایا جارہا ہے۔

Continue reading...

سورۃ الشرح: مشکل کے ساتھ آسانی کی بشارت

سورۃ الشرح قرآن کریم کی 94ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔  سورۃ الشرح کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو اسلام کے ابتدائی ایام میں مکہ میں نازل ہوئی تھی، سورۃ الشرح آٹھ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، الشرح کے معنی لفظی طور پر، "دل کا کھلنا" کے ہیں۔ سورۃ الشرح، جس کا مطلب ہے "سکون" یا "آرام"، سورۃ کا نام ابتدائی آیت سے لیا گیا ہے اسے سورۃ الانشرح کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Continue reading...

سورۃ العلق: آغازِ وحی

سورۃ العلق قرآن کریم کی 96ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔  سورۃ العلق کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ انیس آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، العلق کے معنی خون کے ایک لوتھڑے کے ہیں۔ سورۃ کی دوسری آیت میں لفظ ”علق“ آیا ہے، سورۃ العلق کا نام اسی آیت سے لیا گیا ہے کہ جس میں خون کے جمے ہوئے لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ Continue reading...

سورۃ التین: احسن تقویم یا اسفل سافلین

سورۃ التین قرآن کریم کی 95ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔  سورۃ التین کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ آٹھ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، التین کے معنی انجیر کے ہیں۔ اس سورۃ کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورۃ کا نام سورۃ التین رکھ دیا گیا۔

Continue reading...

سورۃ القدر: لیلۃ القدر کی اہمیت اور فضیلت

سورۃ القدر قرآن کریم کی 97ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔  سورۃ القدر کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ پانچ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، القدر کے معنی تقدیر اور قسمت بھی ہے اور عزت و منزلت بھی۔ سورۃ القدر کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے کہ جس میں نزول قرآن کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ Continue reading...