اسلامی دنیا میں اتحاد کی ضرورت
اتحاد اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے لیکن بدقسمتی سے آج کل ہمیں اسلامی دنیا میں اتحاد کی ضرورت کے بارے میں بات کرنی پڑھ رہی ہے کیونکہ یہ بالکل غائب ہو گیا ہے۔ درحقیقت ہم بحیثیت مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے علاوہ تقریباً ہر ایک کے ساتھ اچھی سمجھ اور تعلقات رکھتے ہیں۔