Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اسلام میں قربانی کا تصور

حج اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے اور ان تمام مسلمانوں کے لئے واجب ہے جو مالی طور پر قابل ہیں۔ سورہ الحج کی ستائسوی آیت کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حج کے بارے میں تفصیلات دی گئیں- اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں۔

Continue reading...

متاثر کن مسلم خاتون: آئکسا الحورہ

اسلام کے ابتدائی دنوں سے ہی مسلم خواتین کمیونٹی میں سرگرم رہنما رہی ہیں اور اب بھی ہیں۔ آئکسا الحورہ ایسی ہی ایک خاتون تھیں جو اپنی بہادری اور قائدانہ صلاحیتوں کے لئے جانی جاتی تھیں۔ ان کا تعلق اس دور سے تھا جب سپین میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہو رہی تھی۔

Continue reading...

خوشی کی تلاش: مسلمانوں کے لئے رہنمائی

ہر انسان کو خوش رہنے کا حق ہے اور ہم میں سے ہر ایک خوشی حاصل کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب آپ ذہنی، جذباتی اور جسمانی طور پر مستحکم ہوتے ہیں۔ خوشی کی خصوصیت مثبت یا خوشگوار جذبات ہیں جن میں اطمینان سے لے کر شدید خوشی تک شامل ہیں۔ ہر شخص کے پاس خوشی کے حصول کی مختلف وجوہات اور طریقے ہوتے ہیں۔ بحیثیت مسلمان یہ ظاہر ہے کہ ہماری خوشی اس راستے پر چلنے میں ہے جو اللہ نے قرآن میں ہمارے لئے بیان کیا ہے۔

Continue reading...