Editorial Colophon: Urdu Archive

Active editorial operations for the Urdu edition of Muslim Memo ceased in 2026. You are browsing the archives; current work continues at MuslimMemo.com

سورۃ الفلق : دنیاوی شرور وآفات سے پناہ

سورۃ الفلق قرآن مجید کی 113ویں سورت ہے۔ یہ قرآن مجید کی آخری دو سورتوں میں سے ایک ہے، سورۃ الفلق اور الناس دونوں سورتوں کا نزول بیک وقت ہوا۔ ان کے مفہوم، معنیٰ اور مقصد کے اعتبار سے ان میں بے حد مشابہت ہےاس لیے انہیں معوذتین کے ایک نام سے موسوم کیا گیا ہے۔

Continue reading...

سورۃ الناس: اللہ کی پناہ کی طلب

سورۃ الناس قرآن پاک کی آخری سورۃ ہے۔ اس سورۃ میں انسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ شیطان کے شیطانی کاموں اور شیطانی وسوسوں سے اللہ کی پناہ مانگیں۔ سورۃ الناس کو انسانوں کا باب بھی کہا جاتا ہے انسان کاملیت سے بہت دور…

Continue reading...

حضرت بلال بن راباح رضی اللہ عنہ: پہلے مؤذن کہ ذندگی

تاریخ میں پہلی دفعہ، دعوہ حجرت کے پہلے سال میں دیا گیا تھا- تب سے، یہ پوری دنیا میں سنا گیا ہے بےغیر کسی رکاوٹ کے- یہ الفاذ ایک خاص علامت بن گۓ ہیں، یعنی مسلمانوں کے لۓ صلوٰۃ کہ پکار بن چکے ہیں- ہم دن میں پانچ دفعہ مسجد کہ مینار سے آزان کی پکار سنتے ہیں- آزان کو پہلی دفعہ آواز دینے کا عظیم اعزاز نبی کے ممتاز ساتھی حضرت بلال بن راباح رضی اللہ عنہ کو ملا- انہوں نے مکہ میں اسلام قبول کیا تھا، اللہ سبحانه و تعالى‎ کی راہ میں بہت تکلیف جھیلی تھی، اور پھر حجرت کۓ تھے- Continue reading...

انتقام لینا | ایک نقصان دہ عمل

کتنی بار جب کوئی ہمارے ساتھ کوئی تکلیف دہ کام کرتا ہے یا ہمیں دھوکہ دیتا ہے، اور ہم ان سے انتقام لینا چاہتے ہیں؟ لیکن اس کے بدلے میں ہمیں کیا نصیحت ہوتی ہے؟ اور یہ سب کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

Continue reading...