سورۃ الھمزۃ: غیبت و عیب جوئی کی مذمت
سورۃ الھمزۃ قرآن کریم کی 104ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الھمزۃ مکی سورۃ ہے جو کہ نو آیات پر مشتمل ہے، اس سورۃ کا نام الھمزۃ پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ الھمزۃ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی عیب گوئی کرنے والے کے ہیں۔ Continue reading...